Adiyala Update

iesco pole
iesco pole

اڈیالہ سب ڈویژن کی حدود میں 2 ایچ ٹی پول گرنے کے باعث شاہ پور خسالہ اڈیالہ جیل اور گردونواح کی بجلی میں تعطل آئیسکو کنسٹرکشن اور آپریشن کی ٹیمیں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ، آئیسکو چیف کی کم سے کم وقت میں نئے پول لگانے اور بجلی بحال کرنے کے احکامات

Leave a Comment