Iesco Monsoon Helpline Number

معزز صارفین بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے مناسب فاصلہ رکھیں بجلی بندش کی صورت میں متعلقہ کمپلینٹ آفس کے نمبر جو کے بل پر درج ھے ہلپ لائن 118 یا 9252933 051پر کال کریں Also Check: Clovis Community Hospital: Your Comprehensive Guide

Adiyala Update

اڈیالہ سب ڈویژن کی حدود میں 2 ایچ ٹی پول گرنے کے باعث شاہ پور خسالہ اڈیالہ جیل اور گردونواح کی بجلی میں تعطل آئیسکو کنسٹرکشن اور آپریشن کی ٹیمیں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ، آئیسکو چیف کی کم سے کم وقت میں نئے پول لگانے اور بجلی بحال کرنے کے احکامات

Broken Poles Alert

Area Effected in Adyala due to broken HT poles are Adyala Jail, Shaigan Pharmaceutical Factory, Village Shah Pur , Gorakh Pur, Village Adyala, Sultan Abad, Daahgl, Dhok Jhang, Garden Villas, Kashmir Colony, Khassala, Dhalla , Sood Bodial, Jarrar Morr Subscribe to the notification for more Updates !